مرغی سے زیادتی کے الزام میں نوجوان گرفتار‘سوشل میڈیا پر موضوع سخن بن گیا

حافظ آباد(M92)جلالپور بھٹےاں پولےس کی پھرتےاں۔مرغی سے مبےنہ زےادتی /زناکے الزام مےں نوجوان کے خلاف مقدمہ درج ۔ملزم گرفتار۔ پولےس کی پھرتےوں کی اےف۔آئی ۔آر سوشل مےڈےا پر موضوع سخن بن گئی۔ ہزاروں افراد نے کمنٹس کے ڈھےر لگا دےئے۔ حافظ آباد کے تھانہ جلالپور بھٹےاں کی جانب سے درج کردہ اےف۔آئی۔آر مےں بےان کےا گےا ہے کہ نواحی گاﺅں ٹھٹھہ گاہرہ کے رہائشی نوجوان انتصار نے اےک مرغی سے زےادتی/زنا کےاجس سے مرغی مر گئی۔مذکورہ مرغی سے زےادتی کا کےس سوشل مےڈےا پر ہٹ ہوگےا اور لوگوں نے اپنے کمنٹس دےتے ہوئے کہا ہے کہ جس ملک مےںپولےس بڑے بڑے قتل ، راہزنی ، ڈکتےی اورگےنگ رےپ کے مقدمات کی اےف۔آئی۔آر کئی کئی روز تک درج نہےں کرتی وہاںپر پولےس نے مرغی سے مبےنہ زےادتی کا کےس درج کرکے واقعی اپنے پھرتےلا ہونے کا ثبوت دےا ہے۔ دوسری جانب اےس۔اےچ۔او جلالپور سرفراز سےکھو کاکہنا ہے کہ مرغی کا وےٹرنری آفےسر سے مےڈےکل ہوچکا ہے اور رپورٹ کے لئے مےڈےکل لاہور لےبارٹری بھجواےا جاچکا ہے جبکہ ملزم انتصار کا مےڈےکل اور ڈی۔اےن۔اے ٹےسٹ کرواےا جائے گا۔دوسری جانب پولےس نے ملزم انتصارکو گذشتہ روز علاقہ مجسٹرےٹ کی عدالت مےں پےش کرکے اسکا اےک دن کا رےمانڈ لے لےا گےا۔

یہ بھی پڑھیں

امریکا میں سات فٹ لمبے اژدھے کا 100میل کا سمندری سفر

امریکا میں سمندری سفرکے شوقین اژدھے نے سومیل کا سفرطے کرلیا۔ امریکی خبررساں ادارے کے …