تازہ ترینکرکٹورلڈ کپ

ورلڈ کپ کرکٹ میں آج ایک اور ٹاکرا، دفاعی چمپئن آسٹریلیا دوسرے سیمی فائنل میں میزبان انگلینڈ کے مد مقابل ہو گی

لندن(میڈیا92نیوز آن لائن)ورلڈ کپ کرکٹ میں آج ایک اور ٹاکرا، دفاعی چمپئن آسٹریلیا دوسرے سیمی فائنل میں میزبان انگلینڈ کے مد مقابل ہو گی، 10ٹیموں میں سے 4ٹیموں آسٹریلیا، انگلینڈ، بھارت اور نیوزی لینڈ نے ٹاپ فور میں جگہ بنائی۔ نیوز ی لینڈ اور بھارت کے درمیان ہونے والے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو شکست دے کر پہلے ہی فائنل میں جگہ بنا لی ہے جبکہ آج دوپہر 230بجے ہونے والے دوسرے سیمی فائنل میں روایتی حریف آسٹریلیا اور انگلینڈ فائنل میں پہنچنے کے لئے گھمسان کی لڑائی لڑیں گے۔

Back to top button