لاھور نامہ

لاہورپولیس کی جانب سے37ہزاراہلکاروں کے اہلخانہ کیلئےشاندارفیملی گالا

لاہور(سٹاف رپورٹر میڈیا92نیوز)لاہورپولیس کی جانب سے سینتیس ہزاراہلکاروں کے اہلخانہ کیلئے ریس کورس پارک
میں شاندارفیملی گالا کا انعقادہوگیا۔

اعلی افسران کے اہلخانہ اوربچے بھی فیملی گالا میں شرکت کریں گے۔

رنگارنگ فیملی گالاکاانعقادکرنے پرلاہورلیس کے افسران کے شکرگزارہیں۔ پولیس
اہلکاروں کے اہلخانہ کا اظہارخیال۔

بچے اپنے والدین کے ساتھ فیملی گالامیں جھولوں اور رنگارنگ فیسٹیول سے خوب لطف
اندوزہورہے ہیں۔

Back to top button