دبئی (شوبز ڈیسک/میڈیا92نیوز)ہالی ووڈ کی معروف اداکاروں کارڈیشن اور کالی جیز کی ہمشکل دبئی کی رہائشی دو بہنوں نے سوشکل میڈیا پر دھوم مچادی ہے اور ان کی دیکھ کوئی بھی یہ اندازہ نہیں لگا سکتا کہ وہ ہالی ووڈ اداکار ائیں نہیں ہیں
، خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق دبئی کی رہائشی بہنوں سونیا اور فازہ علی نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شیئر کی جن کو دیکھ کر گمان ہوتا ہے کہ وہ ہالی ووڈ سسٹرز کم کارڈیشن اور کائلی جیز ہی ہیں ۔ سونیا علی نے کہا کہ دو سال قبل جب ہم لاس اینجلس میں مقیم تھے تو وہاں پر موجود لوگوں نے ان کاموازنہ ’ کارڈیشن سسٹرز ‘ کے ساتھ کرنا شروع کردیا۔