پاکستانتازہ ترین

آج کا دن کیساگزرے گا


حمل
آپ جس پر اعتماد کررہے ہیں ایک مرتبہ اس کی جانچ ضرور کرلیں ، آج کادن معاہدوں کے حوالے سے اہم ہے


ثور
سواری کی مرمت کروائیں گے ، کوئی انڈر پریشر کرنے کی کوشش کرے گا ، بچ کررہیں ، آپ کا اعتماد آپ کی طاقت ہے ، یارکھیں


جوزا
گھومنے پھرنے کے لیے جانا ہوگا، رکے ہوئے کام پریہ تکمیل کو پہنچیں گے ، اب کسی کی بات میں آئے بغیر عملی قدم اٹھالیں۔


سرطان
خیالات کی دنیا میں رہنا اب چھوڑ دیں ، صحت کے امور پر توجہ دیں ، کسی کو بھی غلط مشورہ دینے سے احتراز برتیں۔


اسد
ذاتی کام کرنے اور حکم چلانے کے لیے موزوں وقت ہے ، لین دین میں مکمل احتیاط برتیں ، لکھ کر کام کرناچاہیں گے ۔


سنبلہ
دیر تک سونے کو دل چاہے گا ، طبیعت میں سستی بھگانے پر ہی جائے گی ، طلبا کو نئے پروجیکٹ پر کام مل سکتا ہے ، محنت کریں۔


میزان
پراثر لوگوں سے ہوشیار رہیں ، حساب کتاب میں محتاط رہیں ، عملاً اظہار کریں ان باتوں کا جو آپ دوسروں میں دیکھ رہے ہیں ۔


عقرب
غیر ضروری بحث ومباحثہ سے گریز کریں تاکہ پریشانی سے بچا جاسکے ، تصدیق کئے بغیر کسی بھی بات پر یقین نہ کریں ، پہلے خود دیکھیں۔


قوس
کچھ افراد لڑائی کراتے نظر آرہے ہیں ، احتیارط کریں ، کاروباری معاملات میں محنت درکار ہے ، عزم سے آگے بڑھنا ہوگا ۔


جدی
کوئی پھنسی ہوئی رقم آپ کو واپس مل جائے گی ، شراکتی کاروبار میں بہتری آئے گی ، اخراجات کنٹرول میں رہیں گے ، غذا کا خیال رکھیں ۔


دلو
رشتے داروں سے ملاقات ہوگی ، مذہبی کاموں کی طرف رجحان بڑھے گا ، آج لوگوں کو اچھے کاموں کی تلقین کرتے نظر آئیں گے ۔


حوت
سفر کاموقع ملے گا ، صحت میں بہتری آئے گی ، شیڈول کے مطابق کام کررہے ہیں ، اسی میں ہی بہتری نظرآئے گی ۔

Back to top button