لاھور نامہ

ایل ڈی اے سٹی مبینہ کرپشن

لاہور(اظہر محمد /میڈیا92نیوز)ایل ڈی اے سٹی پراجیکٹ میں مبینہ کرپشن کے حوالے سے پراجیکٹ کا تمام ڈویلپمرز نیب کے روبرو پیش ہوئے اور اس حوالے سے ریکارڈ جمع کروایا ۔ نیب نے ڈویلپمرز سے پراجیکٹ میں مبینہ کرپشن کے متعلق پوچھ گچھ کی ۔

Back to top button