ممبئی (شوبز ڈیسک /میڈیا92نیوز)بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن نے کہا ہے کہ ان کی بیٹی نیسیا ان کے کام پر بہت تنقید کرتی ہیں ، ذرائع کے مطابق اداکار اجے دیوگن نے کہا ہے کہ میری بیوی کا جول میرے کامپر تنقید نہیں کرتی بلکہ میری بیٹی نیسیا بہت تنقید کرتی ہے
، نیسیا میری سخت ترین تنقید نگار ہے اور وہ مجھے نہیں چھوڑتی ۔ انہوں نے کہا میں مضبوط خواتین کے درمیان خوش قسمتی محسوس ہوتی ہے جن میں میری والدہ 2بہنیں ، بیوی کاجول اور مضبوط ذہن کی میری بیٹی شامل ہے