لاھور نامہ

نیب بورڈنے27افسران کی گریڈ20میں ترقی کےلئے سینیارٹی فہرست تیارکرلی

لاہور (ماجد بٹ /میڈیا92نیوز)نیب بورڈنے27افسران کی گریڈ20میں ترقی کےلئے سینیارٹی فہرست تیارکرلی ۔سپریم کورٹ نیب افسران کی سینیارٹی ودیگرامورٹھیک کرنےکاحکم دیاتھا۔ایف بی آر کے افسر ناصر اقبال کو بھی بورڈ میں شامل کیا گیا۔

ناصراقبال ڈیپوٹیشن پر نیب میں ڈی جی کے عہدے پرتعینات ہیں ۔پروموشن بورڈ کی سینیارٹی فہرست چیئرمین نیب کو پیش کی جائے گی۔

Back to top button