پاکستانتازہ ترین

بشارت محمود شہزاد کو ایف آئی اے کے انٹی کرپشن ونگ کا سربراہ مقرر کر دیا

اسلام آباد (ظہیر الحق نمائندہ /میڈیا92نیوز)گریڈ 21کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے ہیڈکوارٹر بشارت محمود شہزاد کو ایف آئی اے کے انٹی کرپشن ونگ کا سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے۔ دریں اثناءسید نجف اقبال کی خدمات وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ کو سونپ دی گئی ہیں جہاں وہ گریڈ 19میں ڈائریکٹر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں گے۔

Back to top button