لاھور نامہ

پراپرٹی ٹیکس چوروں کیخلاف شکنجہ تیار

لاہور (وسیم شہزاد/میڈیا92نیوز)ڈی جی ایکسائز اکرم گوند نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے حکم پر تھرڈ پارٹی آڈٹ کروایا جارہا ہے اور صوبے میں72ہزار جائیدادوں جن میں بڑے پلازے ، مارکیٹیں ، پٹرول پمپس ، کالجر ودسکولز ، فیکٹریوں اور بڑے گھروں کا ٹیکس آڈٹ کیا جائے گا اور ٹیکس چوری میں ملوث مالکان سے بقایا جات بھی وصول کیئے جائیں گے ۔ جبکہ پراپرٹی ٹیکس کا غلط ریکارڈ بنانے والوں کیخلاف بھی کارروائی ہوگی۔

Back to top button