اسلام آباد(میڈیا92نیوز/مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے احتساب عدالت کو شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز کا ٹرائل مکمل کرنے کیلئے 2 ماہ جبکہ اسحاق ڈار کے خلاف ٹرائل کی مدت میں 3 ماہ کی توسیع کردی۔ جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی خصوصی بینچ نے ملزمان کے خلاف ٹرائل کی مدت میں توسیع سے متعلق سماعت کی، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سپریم کورٹ سے ٹرائل کے لئے مزید وقت مانگا تھا۔قومی احتساب بیورو کے ڈپٹی پراسیکیوٹرسپریم کورٹ میں پیش ہوئے اور شریف خاندان کیخلاف ریفرنسز کی پیشرفت رپورٹ جمع کرائی۔
Read Next
3 گھنٹے ago
غزہ کو جنگ جیتنی ہو گی: نوبیل انعام جیتنے کے بعد جاپان کے میماکی روپڑے
4 گھنٹے ago
مودی کے بھارت میں مسلمانوں کا معاشی استحصال: خوف اور نفرت کا نیا دور
4 گھنٹے ago
دوسرا ٹیسٹ؛ پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف پہلی وکٹ جلد گنوادی
4 گھنٹے ago
گوگل سرچ پر گھنٹوں صرف کرنے والا نوکری سے فارغ
20 گھنٹے ago