جرم وانصاف

آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا کو دہشت گردی عدالت میں طلبی کےخلاف دائر درخواست پرسماعت

لاہور(میڈیا92نیوز) سانحہ ماڈل ٹاون استغاثہ میں سابقسکھیرا کو دہشت گردی عدالت میں طلبی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ،سابق آئی جی پولیس کے وکیل اعظم نظیر تارڑ اور عوامی تحریک کے وکیل میں تقرار،سابق آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا کس حیثیت میں عدالت کے دروازے تک گاڑی میں تشریف لاتے ہیں ۔اظہر صدیق کا اعتراض ،مشتاق سکھیرا پر تین مرتبہ جان لیوا حملہ ہو چکا لہذا سکیورٹی ضروری ہے۔ اعظم نظیر تارڑ۔مشتاق سکھیرا پر حملہ ہوا ہے تو وہ 14 افراد کے قتل میں بھی ملوث ہیں ،اظہر صدیق

Back to top button