تازہ ترین

1999ءسے ابتک نیب نے300ارب رکور کروایا،۔ڈائریکٹر نیب پنجاب محمد حسنین

لاہور(میڈیا92نیوز)1999ءسے ابتک نیب نے300ارب رکور کروایا۔نیب کے آنے بعد کسی بھی دفتر میں سر عام رشوت لینے کا سوچ بھی نہیں سکتا،نوجوان ہمارا مستقبل ہیں ان کی آگاہی وقت کی اہم ضرورت ہے۔کرپشن کو جڑ سے اکھاڑ دیں گے۔نیب کرپشن کے خاتمے کےلئے بلا تفریق کاروائی کریں گے

Back to top button