لاہور(سٹی رپورٹر،میڈیا92نیوز): ڈرگ ایسوسی ایشن لاہور کی جانب سے شہر بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال، لوہاری گیٹ ہول سیل میڈیسن مارکیٹ مکمل طور پر بند کر دی گئی۔شہر بھر میں مختلف میڈیکل سٹورز اور میڈیسن مارکیٹس بند ہونے کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ڈرگ ایسوسی ایشن کی جانب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ ڈرگ ایکٹ 2017 کو واپس لیا جائے کیونکہ اس ایکٹ کی وجہ سے وہ لوگ کئی ادویات نہیں بیچ پا رہے۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ اگر ان کے مطالبات منظور نہ کئے گئے تو پنجاب بھر میں ہڑتال کی جائے گی۔
Read Next
3 دن ago
ایف بی آر کا غیر منقولہ جائیداد کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا فیصلہ
3 دن ago
نامور اداکار عابد کشمیری انتقال کرگئے
3 دن ago
انٹرا پارٹی الیکشن فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست، چیف جسٹس پی ٹی آئی کے التوا مانگنے پر ناراض، تاخیری حربہ قرار دیدیا
3 دن ago
غزہ میں حماس کیساتھ جھڑپ میں اسرائیلی فوج کے 3 اہلکار ہلاک
3 دن ago