لاھور نامہ

ریسکیو 1122اب یونین کونسل کی سطح پر

لاہور (شیخ مبشر حسین/میڈیا92نیوز)ڈائریکٹر جنرل پنجاب ایمرجنسی سروس (ریسکیو 1122)ڈاکٹر رضوان نصیر نے تمام ضلعی ایمرجنسی افسران کو ہدایات جاری کےں کہ پنجاب بھر کی تمام یونین کونسل کی سطح پر کمیونٹی اےمرجنسی ریسپانس ٹیموںکی استعداد کار کو بڑھایاجائے۔

انہوں نے کہا کہ کمیونٹی کے رویوں کو تبدیل کرکے محفوظ ، صحت مند اور حادثات سے پاک معاشرے کا قیام عمل میں لایا جائے۔ ریسکیو1122 اب تک اےک لاکھ تےس ہزار ریسکیو محافظ رجسٹر کر چکا ہے جن میں سے 40ہزار سے زائد کو بین الاقوامی معیار پر کمیونٹی سیفٹی فار ڈزاسٹر ریسپانس کی تربیت بھی فراہم کی جا چکی ہے۔

Back to top button