لاہور(ملک عمر/میڈیا92نیوز)سمارٹ کارڈ بنوانے والے شہریوں کیلئے خوشخبری ، نادرا نے ایک ماہ کی تکنیکی خرابی ایک دن میں ختم کردی ، اور ایک روز بعد سمارٹ کارڈ کا اجراءدوبارہ شروع کردیا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز نادرا چیئرمین سیکرٹریٹ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن میں 31مارڈ تک ہے
سمارٹ کارڈ کے اجراءکو معطل کردیا گیا تھا اور اس کی وجہ تکنیکی خرابی بیان کی گئی تھی تاہم اب تمام نادرا ایگزیکٹیو سینٹر میں سمارٹ کارڈ جاری کیئے جارہے ہیں ۔