تازہ ترینلاھور نامہ

اسحاق ڈارکوسینیٹ الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی، 2 رکنی بینچ نے فیصلہ سنادیا

لاہور(کورٹ رپورٹر/میڈیا92نیوز)اسحاق ڈار کوسینیٹ الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی گئی ہے، ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی جس میں اسحاق ڈار کے خلاف دائر درخواست خارج کر دی۔

درخواست پیپلز پارٹی کے رہنما نواب نوازش کی جانب سے دائر کی گئی تھی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ اسخاق ڈار نا صرف نیب کے اشتہاری ہیں بلکہ منی لانڈرنگ کے ثبوت بھی آچکے ہیں اور جی آئی ٹی کی رپورٹ بھی ان کے خلاف ہے۔

Back to top button