لاھور نامہ

لیسکو کنٹریکٹ افسران کی مستقلی سے قبل اثاثوں کی تفصیلات طلب

لاہور(ملک عمر /میڈیا 92نیوز)لیسکو نے کنٹریکٹ افسران/ اسسٹنٹ منیجرز کو ریگولر کرنے سے پہلے ان کے کوائف طلب کیئے ہیں

جن میں ان کے اثاثوں کی تفصیلات مانگی گئی ہیں ، ذرائع کے مطابق لیسکو نے 3سال پہلے گریڈ 17کے 150افسران کو بھرتی کیا تھا ۔

جنہیں ابھی تک مستقل نہیں کیا جاسکا۔

Back to top button