ممبئی(شوبز ڈیسک/میڈیا92نیوز)بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے فلمساز اشوتوش گواریکر کی ہندی ریمیک فلم کے لئے حامی بھرلی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلمساز اشوتوش گواریکر میراٹھی فلم”آپلا مانس“ کا ہندی ریمپک بنائیں گے۔ جس میں اداکارہ کرینہ کپور خان مرکزی کردار ادا کریں گی تاہم ابھی تک اس بارے میں کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ اداکارہ کرینہ کپور خان ان دنوں فلم’ویر دی ویڈنگ“ کی عکسبندی میں مصروف ہیں جس میں سونم کپور، سوارابھاسکر اور شیکھا تلسانیا بھی شامل ہیں جو رواں سال یکم جون کو ریلیز کی جائےگی۔
Read Next
4 دن ago
میرے شوہر سلیم، شاہ رخ، فواد اور ہمایوں سے زیادہ رومانوی ہیں، ماہرہ خان
12 فروری, 2024
ارشد وارثی نے 25 سال بعد اپنی شادی رجسٹر کیوں کروائی؟ وجہ سامنے آگئی
7 فروری, 2024
سشمیتا سین کی اپنے بوائے فرینڈ کیساتھ شادی؟ اداکارہ کا بیان آگیا
5 فروری, 2024
ٹیلر سوئفٹ نے گریمی ایوارڈز جیتنے کا منفرد ریکارڈ قائم کردیا
5 فروری, 2024