پاکستانتازہ ترین

انتظار قتل کیس؛ مدیحہ کیانی اپنے ہی بیان سے مکر گئیں

کراچی (بیورورپورٹ/میڈیا 92نیوز) مدیحہ کیانی کے بیانات میں تضادات پر سی ٹی ڈی حکام نے مدیحہ کیانی کو پھر تفتیش کے لیے طلب کرلیا لیکن وہ بیان سے مُکر گئیں۔

انتظار کیس میں میدحہ کیانی کی نئی کہانی، سی ٹی ڈی حکام کے سامنے ویڈیو بیان سے مُکر گئیں۔ کہتی ہے کہ پتہ نہیں چلا کہ کیسے بیان کی ویڈیو بنائی۔

انتظار کے والد نے بتایا کہ مدیحہ پر ویڈیو بیان کیلئے کوئی دباؤ نہیں تھا۔

انتظار کے دوست کاظم نے بھی ویڈیو جاری کردی، کاظم کی اتنے دن تک خاموشی نے بھی سوالات اٹھا دیئے۔

Back to top button