لاہور(مبشرحسین/میڈیا92نیوز) احد چیمہ کی اندرو ن و بیرون ملک اربوں روپے مالیت کی21 جائیدادیں سامنے آگئیں احد چیمہ نے ایک سال کے دوران اپنے بھائی کو 2کروڑ 16لاکھ کا قرضہ دیااحد چیمہ نے امریکہ میں بھائی کے ساتھ ڈیڑھ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی۔احد چیمہ کی ملکیت200تولہ سونا ہے جو اس کی بیوی کے پاس ہے احد چیمہ کے سالانہ اخراجات 84لاکھ روپے سے زائد ہیں احد چیمہ ماہانہ 20 لاکھ روپے اور سال میں 2 کروڑ 40 لاکھ روپے بطور تنخواہ وصول کرتا ہے احد چیمہ کی زرعی آمدن ،23لاکھ روہے ہے احد چیمہ کی ملکیت کوٹ مومن میں 20کنال زرعی زمین،بھیک احمد یار حافظ آباد میں 134کنال12مرلہ اراضی ہے احد چیمہ کی ملکیت 113کنال19مرلے اراضی بھی ہے
احد چیمہ نے لاہور کے کرباٹھ گاوں تحصیل کینٹ میں 2 کروڑ روہے سے زائد مالیت کا تین کنال کا پلاٹ خرید رکھا ہے احد چیمہ نے لاہور کنٹونمنٹٹ میں4کروڑ روپے سے زائد مالیت کا 8کنال ک پلاٹ خرید رکھا ہے احد چیمہ نے موضع کرباٹھ لاہور کینٹ میں کروڑوں روپے مالیت کی 28کنال16مرلے زرعی اراضی خرید رکھی ہے احد چیمہ نے موضع کرباٹھ میں جبکہ ڈیرھ کروڑ روپے سے زائد مالیت کا تین کنال کا پلاٹ خرید ہے احد چیمہ نے موضع جھلکے تحصیل ماڈ ل ٹاون لاہور میں10 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 16کنال اراضی خرید رکھی ہے احد چیمہ نے ڈی جی ایل ڈی اے تعیناتی کے دوران ایل ڈی اے ایونیو میں ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کا پلاٹ نمبر D 70-1 خریدااحد چیمہ نے کوآپریٹو سوسائٹی اسلام آباد کے بلاک ای میں 50 لاکھ عوہے سے زائد مالیت کا پلاٹ نمبر 71خریدا-
احمد چیمہ نے بنک الفلاح ایمپلائز ہاوسنگ سوسائٹی بیدیاں روڈ میں ایک کروڑ روپے مالیت کے 2پلاٹ خریدے احد چیمہ نے۔سی ڈی اے اسلام آباد کے بلاک 143میں 50 لاکھ روپے زائد مالیت کا فلیٹ A1 خریدا احد چیمہ نے 50 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا ہل لاک ویواسلام آباد میں فلیٹ نمبر 1004Dخریدااحد چیمہ نے۔ایف آئی اے ایمپلائز ہاوسنگ سکیم اسلام آباد میں لاکھوں روپے مالیت کا پلاٹ خریدااحد چیمہ نے فیدڑل گورنمنٹ ایمپلائز ہاوسنگ فاونڈیشن (پی ایچ اے)میں 50 لاکھ روپے سے زئد مالیت کا پلاٹ خریدااحد چیمہ نے ایف آئی اے ایمپلائز ہاوسنگ سوسائٹی اسکام آباد میں قسطوں پر پلاٹ خریدااحد چیمہ نے ایف جی ای ایچ ایف (G-13)میں بھی قسطوں پر ایک پلاٹ لیا احد چیمہ نے فیصل ریزیڈنشیا اسلام آباد میں بھی قسطوں پر دو پلاٹ خریدے احد چیمہ کے پاس ایک کروڑ 45لاکھ کیش اور بانڈز،شیئرز ہیں۔