لاہور(سٹاف رپورٹرمیڈیا92نیوز)نواز شریف سے مشاہد حسین سید کی ملاقات۔ نواز شریف سے ملاقات کرنے کے لئےمشاہد حسین سید جاتی امرامیں آئے۔
ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال، اور سینٹ الیکشن پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
نواز شریف کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن نے خدمت کی سیاست کی ہے ماضی گواہ ہے کہ ہم نے ہمیشہ خدمت سے ہے عوام کے دل جیتے ہیں اور آئیندابھی خدمت کریں گے۔