پاکستانتازہ ترینلاھور نامہ

نیب سے احد چیمہ کی رہائی کیلئے نت نئے پینترے

لاہور(سٹاف رپورٹر/میڈیا92نیوز)احدچیمہ کی گرفتاری کے بعد بیورو کریسی کے نت نئے پینترے آشکار ہونے لگے ، شہر بھر کے مختلف شاہراروں پر احد چیمہ کے حق میں بینرز لگوادیے گے احد چیمہ پنجاب کی ترقیاتی سکیموں کی پہچان ہے

بینرز پر درج تحریر واضع پیغام بھجوانے لگے احد چیمہ کو فوری رہا کیا جائے نیب سے مطالبہ کیا جانے لگا۔

Back to top button