لاھور نامہ

پیر حمیدالدین سیالوی کی طبیعت ایک مرتبہ پھر ناساز

لاہور(سٹاف رپورٹر/میڈیا92نیوز)پیر حمید الدین سیالوی طبیعت ایک بار بھر ناساز ہوگئی ہے ڈاکٹروں نے ہر قسم کی ملاقات پر پابندی عائد کر دی۔

پیر حمیدالدین سیالوی کی طبیعت ایک پرتبہ پھر سے ناساز ہو گئی ہے, ڈاکٹرز نے پیر حمیدالدین سیالوی سے ملاقات پر پابندی عائد کردی ہے, پیر حمیدالدین سیالوی کو بلڈ پریشر کا مسئلہ درپیش ہے جس کی وجہ سے ڈاکٹرز نے ملاقات پر پابندی عائد کر دی ہے۔

ڈاکٹروں کے مطابق پیر حمیدالدین کا بلڈ پریشر کنٹرول نہیں ہو رہا جس کی وجہ سے انہیں مکمل آرام کی ہدایت دی گئی ہے، گزشتہ دو روز سے ان کی طبیعت بہتر تھی اچانک طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے قاسم سیالوی سے پریس کانفرنس بھی ملتوی کر دی گئی ہے۔

Back to top button