لاہور((شیخ مبشر حسین )نمائندہ ، میڈیا92نیوز)ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب نے رشوت دینے والے کو بھی پکڑنے کا اعلان کردیاہے رشوت دینے والے رشوت لینے والے سے بڑا مجرم ہے
ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب مظفرعلی رانجھا نے رشوت دینے والوں کو بھی مجرم قراردیدیا مزیدمعلوم ہورہے کہ ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب مظفر علی رانجھا نے کھلی کچہری کے دروان محکمہ اینٹی کرپشن کے افسران اور سائلین کی کثیر تعداد کی ماجودگی میں اہم اعلان کردیا ہے
اعلان کے مطابق اب محکمہ اینٹی کرپشن رشوت دینے والے کو بھی گرفتار کرئے گی اس حوالے سے ڈی جی اینٹی کرپشنپنجاب نے واضع اور دو ٹوک موقف اختیار کیا کہ رشوت دینے والارشوت لینے والے سے بڑا مجرم ہے اور اس کی پکڑ سب سےضروری ہے ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کی جانب رشوت دینے والوں کی گرفتاری کا عندیہ دیدیا گیا ہے ۔