لاھور نامہ

چودھری شجاعت مسلم لیگی قیادت پر برس پڑے

لاہور(نمائندہ خصوصی/میڈیا 92نیوز)مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری شجاعت مسلم لیگ ن کی قیادت پربرس پڑے۔ کہتے ہیں کہ چیف جسٹس کا بڑا پن ہے کہ وہ ابھی تک نا اہل لوگوں کی احمقانہ زبان کو برداشت کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عدلیہ پر تنقید کرنے والے احمقوں کی جنت میں رہ رہے ہیں۔عدلیہ پر تنقید کا یہ معاملہ اب ختم ہو جانا چاہیے۔ملک کا نظام نواز شریف کی خواہش کے مطابق نہیں چل سکتا ۔

Back to top button