لاھور نامہ

اورنج ٹرین کب سے چلے گی؟ میڈیا 92نیوز نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور(نمائندہ خصوصی/میڈیا 92نیوز)اورنج لائن ٹرین منصوبے پر کام تیزی سے جاری ہے۔ لاہور نیوز نے لاہور کی عوام کے لیے بڑی خوشخبری سنا دی۔ اورنج ٹرین کو 31 مئی 2018 کو ٹیسٹ کے لیے ٹریک پر چلا دیا جائے گا۔ اس کے علاوہ 28 ستمبر 2018 کو اورنج لائن ٹرین مکمل طور پر عوام کے لیے دستیاب ہوگی۔ اورنج ٹرین سٹیشنز اور ٹریکس کی تمام تر تفصیلات لاہور نیوز سامنے لے آیا۔

Back to top button