لاھور نامہ

عدالت ایس ای سی پی کے ممبران کی تعیناتی کالعدم قرار دینے کی استدعا

لاہور(رپورٹ ماجد بٹ/میڈیا92نیوز) ایس ای سی پی نے درخواست سماعت کے لیے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھجوا دی ،ایس ای سی پی جانب سے جواب عدالت میں داخل کروا دیا گیا ،دونوں ممبران کی تعیناتیاں میرٹ پر قانون کے مطابق کی گئیں ایس ای سی پی ،جسٹس شاہد مبین نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی ،اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے 2ممبران کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر رکھی ہے ،درخواست میں وفاقی سیکرٹری اور وزارت خزانہ کو فریق بنایا گیا ،حافظ محمد یوسف کو ممبر پالیسی بورڈ ایس ایس سی پی لگایا گیا درخواست گزار ،عثمان سیف اللہ کی تعیناتی بھی بطور ممبر میرٹ سے ہٹ کر کی گئی درخواست گزار،ممبران کی تعیناتی کے لیے قواعد و ضوابط پورے نہیں کیے گئے۔ درخواست گزار،عدالت ایس ای سی پی کے ممبران کی تعیناتی کالعدم قرار دینے کی استدعا۔

Back to top button