کراچی(کامرس رپورٹر/میڈیا92نیوز)چیئر پر سن سندھ بو ر ڈ آف انوسٹمنٹ نا ہید میمن نے بلجیم کے سفیر ویرہائیڈن فریڈرک سے بلجیم کے سفارتخا نے میں ملا قا ت کی ،اس مو قع پر با ہمی دلچسپی کے امور پر تبا دلہ خیال کیا گیا ،ملا قا ت میں چیئر پر سن نا ہید میمن نے کہا کہ پا کستا ن بلجیم کے ساتھ اپنے تعلقا ت کو بہت اہمیت دیتا ہے اور ہم انر جی سیکٹر کے ما ئیکرو سولو شنز میں بلجیم کے تجر با ت سے استفا دہ کر نا چا ہتے ہیں ،اس کے علا وہ ویمن امپا ورمنٹ کے شعبے میں بھی بلجیم میں کیے گئے نا م سے استفا دہ چا ہتے ہیں ۔
انہو ں نے کہا کہ یو ر پی پا ر لیمنٹ کا صدر دفتر بھی بلجیم میں ہے اور ادا رو ں کی استطا عت کو بڑ ھا نے کے حوالے سے بھی بلجیم سے ٹیکنیکل اور اسٹرٹیجک سائیڈ پر تعا ون کے خواہا ں ہیں، بلجیم کے سفیر نے اس سلسلے میں چیئر پر سن ایس بی آئی کو اپنے ہر ممکن تعا ون کا یقین د لا یا ۔