جرائملاھور نامہ

شفیق آباد : نوسر بازوں نے نشہ آور چیز کھلا کر پردیسی کو لوٹ لیا

لاہور (کرائم رپورٹر/میڈیا92نیوز)راہگیروں نے نیم بیہوشی کی حالت میں اسے ہسپتال منتقل کر دیا۔ بتایا گیا ہے کہ بند روڈ پر 35سالہ نامعلوم پردیسی کونوسر بازوں نے مبینہ طور پر زہریلی چیز کھلا کرنقدی اور موبائل سمیت دیگر اشیاسے محروم کر دیا اور نیم مردہ حالت میں چھوڑ کر فرار ہوگئے ۔ تاہم راہگیروں نے متعلقہ شہری کو نیم بیہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل کیا ۔

Back to top button