قصور(نمائندہ خصوصی/میڈیا92نیوز)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس ڈاکٹر رابعہ ریاست نے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں گزشتہ روز دوسرے ہفتہ صحت 2018کا افتتاح کر دیا ۔اس موقع پر ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر نذیر احمد،چیئرمین پبلک فیسلیٹیشن کمیٹی برائے ہیلتھ افضال حسین زین ،پروگرام ڈائریکٹر ڈی ایچ ڈی ڈاکٹر محمد خالد اور دیگر ہمراہ تھے ۔ ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر نذیر احمد نے بتایا کہ24فروری تک جاری رہنے والے دوسرے ہفتہ صحت کے دوران مریضوں کو ہیپا ٹائٹس ،شوگر ،تپ دق ،بلڈ پریشر ،ٹی بی اور دیگر بیماریوں کی مفت تشخیص و علاج کی سہولت فراہم کی جائیگی ۔
Read Next
26 ستمبر, 2024
جاوید بٹ قتل کیس؛ پولیس نے ایک اور سہولت کار کو گرفتار کرلیا
21 جون, 2021
لاہور کے ایکسپو سینٹر میں ویکسین لگانے کا عمل شروع
20 جون, 2021
طالبعلم سے زیادتی کے معاملے کو ٹیسٹ کیس کے طور پر لیں گے: آئی جی پنجاب
20 مئی, 2021
مسلم لیگ (ن) کا رنگ روڈ اسکینڈل میں وزیراعظم اور بزدار کی گرفتاری کا مطالبہ
25 فروری, 2021