لاھور نامہ

ورلڈ بینک کی ٹیم کا شیخوپورہ میں ہرن مینار کادورہ

شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی/میڈیا92نیوز)وہ شیخوپورہ کی تاریخی سیر گاہ ہرن مینار بھی گئے اور کہا کہ پاکستا ن غیر ملکی سیاحوں کیلئے ایک انتہائی پرکشش ، پر امن اور محفوظ ملک ہے ، وفد میں ڈائریکٹر ورلڈ بینک ویبکے جیکسن ، پیٹر ڈربائن اور دیگر افراد شامل تھے ، اس موقع پر نیشنل ٹورازم پراجیکٹ آفیسر جواد عزیز ، سیکرٹری اوقاف و ڈی جی آرکیالونی پنجاب چوہدری اعجاز احمد گجر، ملک شاہد محمود، ملک جبار الحسن اور محمد الیاس گجر بھی ان کے ہمراہ تھے ۔

Back to top button