رائے ونڈ (نمائندہ خصوصی/میڈیا92نیوز)ایم این اے ملک محمد افضل کھوکھر نے کہا کہ سوشل میڈیا ورکر ان کی طاقت ہیں ،موجودہ تیز رفتار دور میں سوشل میڈیا ورکربڑھ چڑھ کر کام کررہے ہیں جس سے پارٹی کا پیغام ملک کے کونے کونے میں پہنچ رہا ہے ،سوشل میڈیا ورکروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے ،وہ ان خیالات کا اظہارملک تنویر احمد کی قیادت میں ملنے والے سوشل میڈیا ورکرز کے وفد سے ایک میٹنگ میں کررہے تھے ،انہوں نے کہا کہ مانگا منڈی میں مسلم لیگ ن کے ورکر ز ملک تنویر کی قیادت میں متحد ہیں ،ملک تنویر اوران کے دیگر ورکرساتھیوں کی وجہ سے حلقہ مانگا منڈی میں جاری ترقیاتی منصوبہ جات شفافیت سے بروقت مکمل ہورہے ہیں ۔
Read Next
2 ہفتے ago
جاوید بٹ قتل کیس؛ پولیس نے ایک اور سہولت کار کو گرفتار کرلیا
21 جون, 2021
لاہور کے ایکسپو سینٹر میں ویکسین لگانے کا عمل شروع
20 جون, 2021
طالبعلم سے زیادتی کے معاملے کو ٹیسٹ کیس کے طور پر لیں گے: آئی جی پنجاب
20 مئی, 2021
مسلم لیگ (ن) کا رنگ روڈ اسکینڈل میں وزیراعظم اور بزدار کی گرفتاری کا مطالبہ
25 فروری, 2021