شوبز

شاہ رخ کی ڈان تھری کیلئے تیاریاں

ممبئی (شوبز ڈیسک/میڈیا92نیوز)کنگ خان کی ڈان تھری کے ساتھ واپسی ہوگی۔ فلم زیرو کی عکسبندی کے بعدشاہ رخ خان نے ڈان تھری کیلئے تیاریاں شروع کردیں جس کی تصدیق معروف ہدایت کار رتیش سدھوانی اور فرحان اختر بھی کرچکے ہیں۔

فلم کی مرکزی ہیرو ئن کے لئیکوئی نام طے نہیں ہوسکا۔خیال رہے کہ ڈان اور ڈان ٹو میں ہیروئن کا کردار پرینکا چوپڑا نے ادا کیا تھا۔

Back to top button