شوبز

’’ایک لڑکی کو دیکھاتو ایسا لگا‘‘۔۔۔انیل کپور کا مشہور گانا،صاحبزادی پر فلمایا جائے گا

ممبئی(شوبز ڈیسک/میڈیا92نیوز)بالی وڈ اداکار انیل کپور کا مشہور گانا ’’ایک لڑکی کو دیکھاتو ایسا لگا‘‘ اب ان کی صاحبزادی پر فلمایا جائے گا۔ نئی فلم میں پہلی بارانیل کپوراورسونم کپور ساتھ کام کریں گے۔

انیل کپور کی 1994ء کی فلم کے مشہور گانے میں سونم کپور اور راج کمار راؤ نظر آئیں گے۔واضح رہے کہ فلم ‘ایک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا، رواں سال 12اکتوبر کومیں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

Back to top button