شوبز

ابھیشیک نئی کامیڈی فلم کیلئے پر تولنے لگے

دہلی(شوبز ڈیسک/میڈیا92نیوز)بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن کافی عرصہ فلم سے دور رہنے کے بعد ایک بار پھر نئی فلم کیلئے پرتول رہے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مشہور اداکار ابھیشک بچن فلمساز پریادرشن کی نئی فلم ‘بچن سنگھ کے لئے کاسٹ کرلئے گئے ہیں فلم کی شوٹنگ چند ماہ میں شروع ہو گی۔ فلم ‘ بچن سنگھ ‘ میں ابھیشیک ایک کرپٹ پولیس افسر کے روپ میں سامنے آئیں گے۔

ابھیشیک بچن2016 کی فلم ‘ ہاوس فل3’ میں آخری باراسکرین پر آئے تھے۔

Back to top button