انٹرنیشنلشوبز

برلن فلم فیسٹیول کی رنگینیاں عروج پر، نئی فلم ’’ڈیمسل‘‘ کے پریمیئر کا اہتمام

برلن(شوبز ڈیسک/میڈیا92نیوز)برلن فلم فیسٹیول کی رنگینیاں عروج پر ہے۔ایونٹ کے دوران روبرٹ پیٹنسن کی نئی فلم کے پریمیئر کا اہتمام کیا گیا۔ ریڈ کارپٹ پراسٹار کاسٹ نے پرستاروں کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائی۔جرمن شہر برلن میں جاری ہے

رنگا رنگ فلم فیسٹیول۔ ایونٹ کے دوسرے دن سجایا گیا فلم ڈیمسل کا پریمیئر۔ اس موقع پر ریڈ کارپٹ پر ستاروں کی کہکشاں اتر آئی مرکزی کردار نبھانے والے اداکار رابرٹ پٹینسن اور اداکارہ میا واسیکوسکا کو دیکھتے ہی پرستار خوش ہوگئے۔

برلن کا یہ فلمی میلہ رہے گا 25 فروری تک جاری جس میں400 سے زیادہ فلموں کی کی جائے گی نمائش۔

Back to top button