لاہور(شوبز رپورٹر/میڈیا92نیوز)نامور فیشن ڈیزائنر رابعہ منہاس نے کہا ہے کہ فیشن انڈسٹری کو نان پروفیشنل لوگ خراب کر رہے ہیں فیشن انڈسٹری کی مضبوطی کے بعد ہی فلم انڈسٹری بھی ترقی کر سکتی ہے۔اپنے ایک انٹر ویو میں رابعہ منہاس کہا کہ پاکستان میں فیشن انڈسٹری میں تیزی کے ساتھ نیا ٹیلنٹ سامنے آ رہا ہے لیکن بدقسمتی سے کچھ ایسے لوگ جو گروہ کی شکل میں کام کر رہے ہیں نئے ٹیلنٹ کو کام دلوانے کا جھانسہ دیکر ان کو خراب کر رہے ہیں جو فیشن انڈسٹری کیلئے بہت نقصان دہ ہے میں سمجھتی ہوں اگر ہم نے فلم انڈسٹری کو مضبوط کرنا ہے تو ہمیں پہلے فیشن انڈسٹری کو مضبوط کرنا ہو گا۔
Read Next
پاکستان
11 اکتوبر, 2024
نامور اداکار عابد کشمیری انتقال کرگئے
11 اکتوبر, 2024
نامور اداکار عابد کشمیری انتقال کرگئے
2 اکتوبر, 2024
میرے شوہر سلیم، شاہ رخ، فواد اور ہمایوں سے زیادہ رومانوی ہیں، ماہرہ خان
12 فروری, 2024
ارشد وارثی نے 25 سال بعد اپنی شادی رجسٹر کیوں کروائی؟ وجہ سامنے آگئی
7 فروری, 2024
سشمیتا سین کی اپنے بوائے فرینڈ کیساتھ شادی؟ اداکارہ کا بیان آگیا
5 فروری, 2024