شوبز

فیشن برانڈ پاپولر کی چھٹی آؤٹ لیٹ کاافتتاح، نامور اداکار فیصل قر یشی اور چیف ایگز یکٹو ملک امام الدین شوقین نے کیا

لاہور(شوبزرپورٹر/میڈیا92نیوز)فیشن برانڈ پوپیولراسٹائل کی چھٹی آؤٹ لیٹ کاافتتاح نامور اداکار فیصل قر یشی اور چیف ایگز یکٹو ملک امام الدین شوقین نے کر دیا جبکہ اس موقعہ پر شوبز سمیت مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات اوربلاگرز بھی شرکت ہوئے ۔تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے ہونیوالی تقر یب میں اداکار اعجاز اسلم،شہزاد شیخ،ناوید رزا اور دیگر اہم شخصیات بھی شر یک ہوئیں جبکہ اس موقعہ پر گفتگو کر تے ہوئے فیصل قر یشی اور امام الدین شوقین نے کہا کہ ایسے بر انڈ کے آنے سے نہ صرف نئی ورائٹی کے ساتھ ساتھ میعار بھی اعلیٰ ہی ملتا ہے ۔

Back to top button