تازہ ترین

لگتا نہیں عمران کبھی وزیراعظم کی شیروانی پہنیں گے، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ عبدالغفوری حیدری

کراچی(بیورو رپورٹ/میڈیا92نیوز)جمعیت علمائےا سلام ف کےمرکزی رہنما اور سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ لگتا نہیں عمران خان کبھی وزیراعظم کی شیروانی پہنیں گے۔

کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگومیں مولانا عبدالغفوری حیدری کا کہنا تھا کہ عمران خان شادیاں کریں لیکن طلاق دے کر خواتین کو بے عزت نہ کریں۔

سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین نے کہا کہ عمران طلاق دے کر خواتین کی توہین کررہے ہیں۔

Back to top button