انٹرنیشنلتازہ ترین

ایران طیارہ حادثہ: عملے کے 6 ارکان سمیت 66 افراد ہلاک، آرمی چیف کا اظہارِ افسوس

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک/میڈیا92نیوز)ایران میں‌مسافر طیارہ گرکر تباہ ہو گیا ابتدائی اطلاعات کے مطابق طیارے میں‌66 افراد سوار جبکہ افسوسناک وقع میں سواروں سیمت عملے کے 6 ارکان بھی سوار تھے جو جاں بحق ہو گئے ہیں

ایران میں طیارہ حادثہ پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایران میں طیارہ حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کرتے ہوئے غم زدہ خاندانوں اور ایرانی قومی کیساتھ تعزیت کا اظہار کیا۔

یاد رہے کہ ایران میں مسافر بردار طیارہ اصفہان صوبے کے پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا تھا جس کے نتیجے میں عملے کے 6 ارکان سمیت 66 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

Back to top button