بزنس

سونے کی قیمت350روپے بڑھ کر 56ہزار250روپے تولہ ہوگئی

کراچی(کامرس رپورٹر/میڈیا 92نیوز)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت8 ڈالربڑھنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب350 اور300 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔

سوبے کی قیمت میں اضافے سے فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 56 ہزار 250 اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 48 ہزار 214 روپے ہوگئی تاہم چاندی کی قیمتیں برقرار رہیں۔

Back to top button