تازہ ترینلاھور نامہ

دبئی، اربوں روپےکی جائیداد بنانےوالے پاکستانیوں کے خلاف تحقیقات

لاہور(بیورو رپورٹ/میڈیا 92نیوز) ایف آئی اے نے دبئی میں اربوں روپےکی جائیداد بنانےوالے پاکستانیوں کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا،دبئی میں جائیدادیں بنانے والے4272پاکستانیوں میں سے 238افراد کا تعلق لاہورسےہے۔جائیدادیں بنانے والوں میں بیوروکریٹس،سیاستدان اور بزنس مین بڑی تعدادمیں شامل ہیں۔ایف آئی اے حکام نے مختلف ٹیمیں بناکر 11انکوائریز کا آغاز کردیا جن کے نتائج جلد ہی سامنے لائے جائیں گے۔

Back to top button