کھیل

وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ چھٹیوں پر کہاں گئے ہیں ؟تصویریں دیکھ کر آ پ کا بھی دل کر ے گا کہ فوری ۔۔۔

لاہور (ڈیسک سپورٹس /میڈیا 92نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم اور ان کی’ آسٹریلین ماڈل ‘اہلیہ شنیرا اکرم کی جوڑ ی پاکستان بھر میں بہت مشہور ہے اور پاکستانی لوگ شنیرا اکرم کی بہت عزت کرتے ہیں جبکہ دوسری جانب وہ بھی پاکستان میں خواتین کے لیے فعال کردار ادا کر رہی ہیں ۔

Back to top button