ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک/میڈیا 92نیوز) سعودی شخص نے ایک ہی دن 4 غیر ملکی خواتین سے شادیاں کرلیں۔عرب میڈیا کے مطابق ایک سعودی شہری نے مراکش سے تعلق رکھنے والی 4 خواتین سے ایک ہی دن شادی کرلی۔ اکٹھے چار شادیاں کرنے کے انوکھے واقعے پر لوگوں نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی اور ٹوئٹر پر شادی سے متعلق ہیش ٹیگ وائرل ہوکر ٹرینڈبن گیا جس میں ہزاروں صارفین نے اپنی اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔کچھ ٹوئٹرصارفین نے سعودی شخص کے اقدام کو تنقید کا نشانہ بنایا تو بعض نے اسے احسن عمل قرار دیتے ہوئے خیرمقدم کیا۔ چند صارفین نے کہا کہ اسلامی تعلیمات مسلمان مرد کو بیک وقت چار شادیاں کرنے کی اجازت دیتی ہے اس لیے یہ کوئی غیر شرعی حرکت نہیں جو پریشان کن یا بگاڑ کا باعث ہوئے۔
Read Next
انٹرنیشنل
18 نومبر, 2024
مفتے کی تلاش میں ریچھ ٹافیوں کی دکان میں گھُس گیا
انٹرنیشنل
15 نومبر, 2024
دنیا کا سب سے عام پاسورڈ کونسا ہے؟
18 نومبر, 2024
مفتے کی تلاش میں ریچھ ٹافیوں کی دکان میں گھُس گیا
15 نومبر, 2024
دنیا کا سب سے عام پاسورڈ کونسا ہے؟
8 نومبر, 2024
امریکی لائبریری کو کتاب کا اکلوتا نسخہ 51 برس بعد لوٹا دیا گیا
6 نومبر, 2024
امریکی انتخابات کا فاتح کون ہوگا، دریائی گھوڑے نے پیشگوئی کردی
5 نومبر, 2024