لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک/میڈیا 92نیوز)100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15فروری کو ہو گی ۔ 100روپے مالیت کے سٹوڈنٹس بانڈ کا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں2لاکھ روپے کے 3جبکہتیسرے انعام میں1ہزار روپے کے 1199انعامات ہوں گے۔1500روپے مالیت کا پہلا انعام30لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں10لاکھ روپے کے 3جبکہ تیسرے انعام میں18500روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔
Read Next
11 مئی, 2022
زمین ڈاٹ کام نے جناح اسکوائر ریزیڈنشیل اپارٹمنٹس کے مارکیٹنگ اور سیلز کے حقوق حاصل کر لئے
23 نومبر, 2021
ڈی ایچ اے ملتان اور ڈیلٹا سنٹاری ڈویلپمنٹس کے مابین عالمی معیار کا منصوبہ ڈاؤن ٹاؤن رومینزا تعمیر کرنے کا معاہدہ طے پا گیا
19 اکتوبر, 2021
اسلام آباد میں زمین ڈاٹ کام کے پراپرٹی سیلز ایونٹ کا کامیاب انعقاد
11 اکتوبر, 2021
زمین ڈاٹ کام نےلاہور میں تعمیر ہونے والے کثیرالمنزلہ منصوبے جے مال کی مارکیٹنگ اور سیلز کے حقوق حاصل کر لئے
22 ستمبر, 2021
سیالکوٹ میں زمین ڈاٹ کام کے سب سے پہلے پراپرٹی سیلز ایونٹ کا کامیاب انعقاد، شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت
Related Articles
لاہور میں زمین ڈاٹ کام کے پراپرٹی سیلز ایونٹ کا کامیاب انعقاد، شہریوں کی بڑی تعداد شریک
21 ستمبر, 2021
زمین ڈاٹ کام نےگلبرگ لاہور میں تعمیر ہونے والے کثیرالمنزلہ منصوبے ٹی سکوئر کی مارکیٹنگ اور سیلز کے حقوق حاصل کر لئے
20 ستمبر, 2021
زمن ڈاٹ کام کے زیر اہتمام راولپنڈی بحریہ ٹاؤن فزگ 7 مں رمادا بائی ویندم کے پراجکٹم کا سنگ بنادد رکھ دیا گ
6 جولائی, 2021