لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک/میڈیا 92نیوز)گلشن راوی کے علاقہ میں اورنج لائن ٹرین کے سٹیشن پر تعمیراتی کام کے دوران کرنٹ لگنے سے ایک مزدور جاں بحق ، دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔بتایا گیا ہے کہ گلشن راوی کے علاقہ میں اورنج لائن ٹرین کے سٹیشن پر2 مزدور لوہے کا پول دوسری طرف لے جا رہے تھے کہ پول بجلی کے تار سے ٹکرا گیا۔ جس کے نتیجے میں کرنٹ لگنے سے بلال موقع پر جاں بحق جبکہ ریاض زخمی ہو گیا۔ریسکیو اہلکار وں نے زخمی کو ہسپتال پہنچا دیا جبکہ جاں بحق ہونے والے کی لاش کوپولیس نے ضروری کاروائی کے بعدورثا کے حوالے کر دیا۔
Read Next
26 ستمبر, 2024
جاوید بٹ قتل کیس؛ پولیس نے ایک اور سہولت کار کو گرفتار کرلیا
21 جون, 2021
لاہور کے ایکسپو سینٹر میں ویکسین لگانے کا عمل شروع
20 جون, 2021
طالبعلم سے زیادتی کے معاملے کو ٹیسٹ کیس کے طور پر لیں گے: آئی جی پنجاب
20 مئی, 2021
مسلم لیگ (ن) کا رنگ روڈ اسکینڈل میں وزیراعظم اور بزدار کی گرفتاری کا مطالبہ
25 فروری, 2021