لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک/میڈیا 92نیوز)اغوا کے بعد پولیس کانسٹیبل قتل، کاہنہ میں نالے سے پولیس کانسٹیبل کی تشددزدہ لاش برآمد ہوئی۔ لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ہے۔کاہنہ میں پولیس کانسٹیبل عدنان کی تشدد زدہ لاش نالے سے برآمد ہوئی۔برکی تھانہ میں کانسٹیبل عدنان کے اغوا کا مقدمہ نو فروری کو درج کروایا گیا تھا، اسکے بعد عدنان کی تشدد زدہ لاش کاہنہ میں سوئے اصل نالے سے برآمد ہوئی۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹمارٹم رپورٹ سامنے آنے کے بعد موت کی حتمی وجوہات سامنے آئیں گی۔
Read Next
26 ستمبر, 2024
جاوید بٹ قتل کیس؛ پولیس نے ایک اور سہولت کار کو گرفتار کرلیا
21 جون, 2021
لاہور کے ایکسپو سینٹر میں ویکسین لگانے کا عمل شروع
20 جون, 2021
طالبعلم سے زیادتی کے معاملے کو ٹیسٹ کیس کے طور پر لیں گے: آئی جی پنجاب
20 مئی, 2021
مسلم لیگ (ن) کا رنگ روڈ اسکینڈل میں وزیراعظم اور بزدار کی گرفتاری کا مطالبہ
25 فروری, 2021