ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک/میڈیا 92نیوز) سعودی عرب نے بھارت میں برڈ فلو وائرس پائے جانے کے بعد وہاں سے مرغیوں، پرندوں اور انڈوں کی درآمدات پر پابندی عائد کردی ۔سعودی میڈیا کے مطابق یہ بات سعودی وزارتزراعت نے بتائی۔جنوری میں عالمی ادارہ برائے صحت حیوانیات نے ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹکا کے شہر بنگلور کے قریب برڈ فلو کی وبا پھیل گئی ہے ۔
Read Next
3 دن ago
امیتابھ بچن کا ایک دن میں 200 سگریٹ پینے کا انکشاف
3 دن ago
خامنہ ای کا خطبۂ جمعہ میں دشمن کیخلاف مسلم ممالک کی دفاعی لائن بنانے پر زور
4 دن ago
گوگل سرچ پر گھنٹوں صرف کرنے والا نوکری سے فارغ
4 دن ago
امیتابھ بچن کا سکھ مذہب سے کونسا تعلق؟ اداکار نے بتا دیا
4 دن ago