لاھور نامہ

ننکانہ، مٹی کی کھدائی کے الزام میں محکمہ اوقاف کے معطل ملازمین انکوائری سے پہلے ہی بحال کردیئے گئے

لاہور (عمر خالد/ نمائند میڈیا 92 نیوز ) ننکانہ صاحب میں مٹی کی غیرقانونی کھدائی کا معاملہ، مٹی کی کھدائی کے الزام میں معطل ملازمین انکوائری سے پہلے ہی بحال کردیئے گئے، سیکرٹری بورڈنے چندروزپہلے ننکانہ صاحب میں پٹواریوں،سیکیورٹی گارڈ اوراسسٹنٹ ایڈمنسٹریٹرکومعطل کیاتھا، ترجمان متروکہ وقف املاک کے مطابق سرکاری ملازمین کیخلاف انکوائری سے پہلے انہیں معطل کیاجاتاہے۔

Back to top button